ISlamit Syllabus grade VIII for AKU - EB Schools
جائزہ |
سرگرمیاں
|
تعلمی
حاصلات |
ذیلی
عنوانات |
عنوان |
تفہمی سطحیں |
تعلمی معاونات |
تاریخ |
|
معلم کی طرف ملٹی
میڈیا پرزینٹیشن۔ سبق کے چیدہ نکات کی
وضاحت کرنا۔ طلباء کی جانب سے
پوچھےگئے سوالات کے جوابات دینا۔ گھر کے لیے کام دینا |
1۔
طلباء لفظ عقیدہ کے معنی و مفہوم بتا سکے۔ 2۔
ایمانیات اور عبادت کا فرق بیان کرسکیں 3۔
عقیدہ آخرت کے معنی و مفہوم بتا سکیں۔ 2۔
قران اور حدیث کی رو سے اس عقیدے کی اہمیت واضح کر سکیں۔ 3۔ہماری
سیرت کی تعمیر اس عقیدے کا کردار بتا سکیں۔ |
1۔ عقیدہ آخرت |
ایمانیات و عبادات |
|
|
13-4-2018 16-4-2018 |
|
طلباء کو جوڑے میں کام
دینا معلم کی طرف سے سبق کو
پیش کرنا طلباء سبق کے مطلق
پوچھنا گھر کے لیے کام دینا |
1۔طلباء
لفظ حج کے لغوی معنی اور اصطلاحی معنی بتا سکے 2۔
قرآن مجید کے حوالے سے اس کی فرضیت بیان کر سکیں 3۔حدیث
کی رو سے اس کی فضیلت بتاسکیں۔ 4۔
مناسک حج کو بیان کر سکیں۔ |
2۔
حج |
|
|
19-4-2018 23-04-2018 |
|
|
|
1۔لفظ قرآن
کا لغوی اور اصطلاحی معنی بتا سکیں۔ 2۔بطور اسمانی کتاب
قرآن مجید کی اہمیت بیان کر سکیں۔ 3۔وضاحت کر سکیں کہ
قران مجید اللہ تعالیٰ کی طرف انسان کے لیے اخری پیغام ہے۔ 4۔ مثالوں سے واضح
کرسکیں کہ قران مجید ایک کتاب ہدایت ہے۔
|
تعارف قران |
|
|
|
26 -04-2018 30-04-2018 |
|
سورہ مبارکہ کی آیات
کو باری باری طلباء سے بلند خوانی کریں گے۔ معلم تلفظ کی درستگی
کرواے گا۔ طلباءسورہ مبارکہ کو
زبانی حفظ کریں گے۔ اس سورہ کا ترجمہ کریں
گے۔ |
1۔
سورۃ الیل کے ایات کی صحیح تلفظ سے تلاوت کرسکیں 2۔ اس سورہ کو حفظ کر
سکیں۔ 3۔
اس سورہ مباررکہ کی ترجمعہ کر سکیں۔ 4۔آیات
میں موجود پیغامات کو سمجھ سکیں 5۔اپنی زندگی میں ان
آیات میں موجود پیغامات کا اطلاق کر سکیں |
سورۃ الـیل |
قرآن |
|
|
02-05-2018 05-5-2018 07-05-2018 |
|
سورہ مبارکہ کو تلفظ
سے پڑھانا۔ سورہ مبارکہ کی زبانی
تلاوت کریں گے |
1۔
اس سورہ کو صحیح تلفظ سے پڑھ سکیں۔ 2۔ سورہ کی آیات کو
حفظ کر سکیں۔ ۔
اس سورہ مباررکہ کی ترجمعہ کر سکیں۔ 4۔آیات
میں موجود پیغامات کو سمجھ سکیں 5۔اپنی زندگی میں ان
آیات میں موجود پیغامات کا اطلاق کر سکیں |
سورۃ
الزلزال |
|
|
10-05-2018 12-05-2018 |
|
|
گروپ میں تقسیم کرکے
عنوانات کے متعلق مواد تقسیم کرینگے |
طلباو طالبات سابقہ
عنوانات کے حوالے سے گروہی کا م کرینگے |
گروپ ورک |
|
|
|
15-05-2018 |
|
معلم کی طرف سے سبق کا
پیشکش۔ طلباء گروپ میں کام
کریں گے اور اپنے کام کو کلاس کے سامنے پیش کریں گے۔ سبق کی اطلاق پر بحث طلباء کے لیے ہوم
اسایئمنٹ۔ |
1۔ لفظ خلق کےلغوی اور اصطلاحی معنی بتا سکیں۔ 2۔
قرآن کی حوالے سے بتا سکیں کہ اپ کا اخلاق عظیم تھا 3۔
آنحضور صلعم کی اخلاق کے درج ذیل پہلووں کے بارے میں بتا سکیں ۔ رحمت و شفقت،
امت غلام، عورتیں، کفار،جانور۔ 4۔
سیرت کے ان پہلووں کی اطلاق پر بحث کر سکیں |
خلق
ِعظیم |
اسوہ حسنہ |
|
|
18-05-2018 21-05-2018 24-05-2018 |
|
سبق کا پیشکش بذرئعہ ملٹی میڈیا۔ طلبہ سبق کا خاموش مطالعہ کریں گے۔ طلبہ کی طرف سے
سروے اور سروے کا جائزہ اور اس کی پیشکش۔ طلبہ کے لیےہوم ورک۔ |
1۔صبر
و تحمل کے معنی و مفہوم بتا سکیں۔ 2۔
صبر و تحمل کی اہمیت قرآن اور حدیث کے حوالے سے بتا سکیں۔ 3۔
صبر اور تحمل کے فائدے بتا سکیں۔ 4۔
اپنی عملی زندگی میں صبر اور تحمل کے اطلاق پر بحث کر سکیں۔ |
صبر
و تَحمُۤل |
|
|
28-05-2018 31-05-2018 |
|
|
معلم
کی طرف سے سبق کا پیشکش بذرئعہ ملٹی میڈیا۔ پیر
ورک جس میں طلبہ سبق کو پیر میں پڑھ کر بحث کریں گے۔ موضوع
پر بحث ومباحثہ ہوم
ورک۔ |
1۔
ایفائے عہد کے معنی و مفہوم بتا سکیں 2۔ قرآن و حدیث کی مدد
سے اس کی اہمیت کو بیان کر سکیں۔ 3۔ یہ بتا سکیں کہ
پیغمبر کس طرح وعدوں کی پابندی کرتے تھے 4۔ اپنے زندگیوں میں
وعدوں کی پابندی کی اہمیت پر بحث کر سکیں |
ایفائےعہد۔ |
|
|
02-6-2018 05-06-2018 |
|
|
سبق کا پیش کش معلم کی
طرف سے۔ سبق کا خاموش مطالعہ۔ اس سبق کی اطلاق پر
کلاس میں مباحثہ |
1۔لفظ
استقامت کا معنی ومفہوم سے اگاہ ہوں۔ 2۔ رسول ؐ کی سیرت سے
استقامت کی چند مثالیں دے سکیں۔ 3۔اپنی زندگیوں میں اس
کی اطلاق پر بحث کر سکیں۔ |
استقامت |
|
|
07-06-2018 11-06-2018 |
|
|
معلم کی طرف سے سبق کا
پیشکش۔ طلباء گروپ میں کام
کریں گے اور اپنے کام کو کلاس کے سامنے پیش کریں گے۔ سبق کی اطلاق پر بحث طلباء کے لیے ہوم
اسایئمنٹ۔ |
1۔
امربالمعروف کے معنی و مفہوم بیان کر سکیں۔ 2۔قران مجید کے حوالے
سےاس کی اہمیت بتا سکیں۔ 3۔ موجودہ وقت میں اس
کی اطلاق پر بحث کر سکیں۔ |
امر بالمروف اور نہی عن المنکر |
اخلاق و آداب |
|
|
14—6-2018 19-06-2018 |
|
معلم
کی طرف سے سبق کی پیشکش۔ طلبہ
ایک پروجیکٹ تیار کریں گے اور اپنے پرہجیکٹ کو پریزینٹ کریں گے۔ ہوم
ورک۔ |
1۔قرآن
و حدیث کی حوالے سے یتیموں، بیوہ،معذروں،مسافروں اور مہمانوں کے حقوق بتا سکیں۔ 2۔ اپنی زندگیوں میں
ان اقدار کی اطلاق پر بحث کرسکیں۔ |
حقوق العباد |
|
|
22-06-2018 25-06-2018 |
|
|
ملٹی میڈیاپرزینٹیشن سبق کا خاموش مطالعہ۔ ہوم ورک، |
1۔
کاروبار میں میں دیانت کے بارے قرانی آیات اور حدیث کا حوالے سے بتا سکیں۔ 2۔ اپنی زندگی میں ان
اقدار کی اطلاق پر بحث کر سکیں۔ |
کاروبار
میں دیانت
طلباو
طالبات سابقہ عنوانات کے حوالے سے گروہی کا م کرینگے |
|
|
28-06-2018 30-02-2018 |
|
|
گروپ
ورک گروپ
پریزنٹیسن ہوم
ورک |
1۔
حضرت عیسیٰؑ کے مختصر حالات زندگی بیان کر سکیں۔ 2۔
آپؑ کی پیدائش کے مطلق قرآن ہدایت بیان کر سکیں۔ 3۔ ا پ کے چند معجزات
بیان کر سکیں۔ |
حضرت
عیسیٰ علیہ السلام |
ہدایت کے
سرچشمے |
|
|
06-8-02-18 09-08-18 |
|
گروپ
ورک گروپ
پریزنٹیسن ہوم
ورک |
1۔حضرت
سلمان فارسی کی زندگی کے مختصر حالات بتا سکے۔ 2۔ اسلام کے لیے حضرت سلمان فارسی کی خدمات بتا سکیں۔ |
حضرت
سلمان فارسی |
|
|
13-08-2018 16-08-2018 |
|
|
گروپ میں تقسیم کرکے
عنوانات کے متعلق مواد تقسیم کرینگے |
طلباو طالبات سابقہ
عنوانات کے حوالے سے گروہی کا م کرینگے |
گروپ ورک |
|
|
|
20-08-2018 |
|
معلم
کی طرف سے سبق کا تعارف گروپ
ورک پریزنٹیشنز گھر
کا کام |
1۔اسلام کے اعلی ٰ
اقدرا کو اپنی زندگیوں کا حصہ بنانے کے لیے طلبا کی مدد کرنا۔مثلاََ سچ
بولنا،ایک دوسرے کے ساتھ محبت ،خلوص،امن ،دیانت داری ،فیاضی ،،کا اظہار وغیرہ ۔ |
اسلام
کے اخلاقی اقدار |
|
|
|
22 to 30 -08-2018 |
|
معلم
لکچر دیگا گروپ
ورک پریزینٹیشنز
گھر
کا کام |
1۔حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی حالات زندگی کے مختصر حالات
بتاسکے۔ 2۔دین اسلام کی
دعوت کے لیے خدمات بتا سکیں۔ 3۔ حضرت عثمان
کے دور خلافت میں مسلم سلطنت کی وسعت اور حدود
بات کر سکیں۔ 4۔حضرت عثمان
کی زندگی ہماری لیے کس طرح مشعل راہ بن سکتی ہیں ۔ پر بحث کرسکیں |
حضرت
عثمان رضی اللہ عنہ |
ھدایت کے
سرچشمے |
|
|
01-9-2018 04-09-2018 |
|
|
1۔طلبا و طالبات کو ہر
طرح کی غیر اخلاقی رویوں سے اجتناب کرنے کے بارے میں بتانا۔ 2۔اور ان رزائل اخلاق
کی نقصانات کے متعلق طلبا کو اۤگاہ کرنا۔ 3۔اور ان برائیوں سے
دور رہنے کی تلقین کرنا |
حسد،تکبر،غیبت،جھوٹ،
رشوت ملاوٹ،منشیات، |
رزائل
اخلاق |
|
|
07 to
24 -09-2018 |
|
گروپ میں تقسیم کرکے
عنوانات کے متعلق مواد تقسیم کرینگے |
طلباو طالبات سابقہ
عنوانات کے حوالے سے گروہی کا م کرینگے |
گروپ ورک |
|
|
|
27-09-2018 |
|
|
ششماہی
امتحانات |
|
|
|
|
01
-10-2018 t0 10-10-2018 |
|
|
1۔حضرت علی علیہ سلام
کی حالات زندگی کے بارے میں بتانا 2۔ان کی دینی ،علمی
خدمات کے متعلق بتانا 3۔حضرت علی علیہ
سلام کی سیرت سے اگائی |
حضرت علی
مرتضی |
ہدایت
کے سر چشمے |
|
|
15-10-2018
18-10-2018 |
|
|
1۔طلبا جہاد کے لغوی و
اصطلاحی معنی بتاسکے۔ 2۔جہاد اور قتال میں فرق
بیان کرسکیِ۔ 3۔دین اسلام میں جہاد
کی اہمیت بیان کرسکیں 4۔جہاد کے مختلف اقسام
بیان کرسکے |
جہاد بالعلم جہاد بانفس جہادبالقلم و
مال |
جہاد |
|
|
22-10-2018 25-10-2018 29-10-2018 |
|
|
1۔معاشرے کے اچھے شہری
کے حیثیت سے طلبا و طالبات کی زمہ داریوں کے بارے میں اگاہی فراھہم کرنا 2حسن معاشرت کا تعارف 3۔قران و حدیث کی
روشنی میں معاشرے کی اقدار کا اظہار کرنا |
حسن معاشرت |
|
|
|
03-11-2018 07-11-2018 |
|
|
1۔طلبا کو اس کا مفہوم
اور لغوی معنی بتانا 2۔قران کو حدیث کی
روشنی مین اس کی اہمیت بتانا 3معاشرتی زندگی میں اس
کا اطلاق کے بارے میں بتانا |
کسب ھلال |
|
|
|
10-11-2018 13-11-2018 |
|
|
1۔طلبا کو اتحاد ملی
کا لغوی وااصطلاحی معنی بتانا 2قران و حدیث کی روشنی
میں اسکی اہمیت بتانا 3۔معاشرتی زندگی میں اس
کی اہمیت بتانا |
اتحاد ملی |
|
|
|
16-11-2018 19-11-2018 |
|
|
1۔عنوان کا تعارف 2۔قران و حدیث کی
روشنی میں قانوں کی اہمیت بتانا 3معاشرتی زندگی قانون
کے احترام کی اہمیت بتانا |
قانون کا احترام |
|
|
|
23-11-2018 26-11-2018 |
|
گروپ میں تقسیم کرکے
عنوانات کے متعلق مواد تقسیم کرینگے |
طلباو طالبات سابقہ
عنوانات کے حوالے سے گروہی کا م کرینگے |
گروپ ورک |
|
|
|
29-11-2018 |
|
|
1۔حضرت فاطمہ علیہ
سلام کی حالات زندگی کے بارے میں بتانا 2۔ان کی دینی ،علمی
خدمات کے متعلق بتانا 3۔حضرت فاطمہ علیہ
سلام کی سیرت سے اگائی |
حضرت بی بی فاطمہ |
|
|
|
03-12-2018 06-12-2018 |
|
|
1۔طلبا کو احسد و تکبر
کا لغوی وااصطلاحی معنی بتانا 2قران و حدیث کی روشنی
میں اسکی انقصانات بتانا 3۔معاشرتی زندگی میں
اس کی نقصانت بتانا |
حسد و تکبر |
|
|
|
10-12-2018 14-12-2018 |
|
|
1۔طلبا کو اانداز
تبلیغ و تربیت کا لغوی وااصطلاحی معنی بتانا 2قران و حدیث کی روشنی
میں اسکی اہمیت بتانا 3۔معاشرتی زندگی میں
اس کی اہمیت بتانا |
انداز تربیت وتبلیغ |
|
|
|
18-12-2018 22-12-2018 |
|
|
سابقہ عنوانات کا گروپ
ورک کرانا |
گروپ ورک |
|
|
|
25-12-2018 |
|
|
1لفظ ثقافت کا تعارف 2اسلامی ثقافت کے اجزا
بیان کرنا 3۔اسلامی معاشرے میں
موجود ثقافتی گوناگونی کے متعلق بتانا |
اسلامی ثقافت |
ثقافت
|
|
|
06-02-2019 TO 09-02-2019 |
|
|
1۔علاقائی
تہوارون،لباس ،زبان ،ساز وسامان ،موسیقی کے اوزار کے بارے میں طلبا و طالبات کو
اگاہی فراہم کرنا |
ثقافتئ شو |
ثقافت |
|
|
12TH
FEB TO 14TH FEB 2019 |
|
|
RIVISION AND BIE MONTHLY TEST ARE INCLUDED |
RIVISION |
|
|
|
20TH
FEB TO MARCH 6TH 20 TH 2019 |
|
|
FINAL TERM EXAMS WILL START. |
|
|
|
|
20TH
MARCH 2019 TO 30TH MARCH 2019 |
Comments
Post a Comment